مشہور مقدمہ قتل کے تمام ملزمان بری

Jun 01, 2024

گوجرخان (نامہ نگار) مدعی مقدمہ محمد شکیل نے اپنے بھائی امجد کے قتل کے مقدمہ میں ملزمان حارث شفیع و دیگر کو ملزم نامزد کیا مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج گوجرخان سجاول خان کی عدالت میں ہوئی عدالت نے وکیل عامر شفیق قریشی ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔

مزیدخبریں