حج درخواستوں کی وصولی5 مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) رواں سال عازمین حج سے حج کےلئے درخواستوں کی وصولی5 مارچ سے شروع ہوجائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران حج درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کامیاب قرار دی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن