کابل (اے ایف پی+ آن لائن) افغانستان میں بم دھماکے میں 2 شہری اور 8 پولیس اہلکار مارے گئے۔ جبکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سبب افغان صدر حامد کرزئی نے نجی جنگجو گروپوں کا کنٹرول افغان حکومت کو دینے کے لیے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی۔ افغان وزراءکونسل نے صدارتی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت نیٹو فورسز سے یہ مطالبہ کیا گیا اور اس سلسلے میں ایک کمیٹی بنا دی تو ایساف فورسز سے تین ماہ میں کنٹرول حوالے کرنے کا کہے گی۔سےکورٹی سربراہ نے ےہ فےصلہ 17فروری کو کےا تھا اور ان گروپوں کی نشاندہی کی گئی تھی جو بےن الاقوامی فورسز کے کنٹرول مےں تربےت حاصل کرنے کے علاوہ آپرےشن بھی کرتے تھے،تاہم حال ہی مےں چند اےسے واقعات منظر عام پر آئے تھے،جن مےں الزام عائد کےا گےا تھا کہ یہ گروپ بے گناہ شہرےوں کے خلاف ناروا سلوک کے مرتکب ہور ہے ہےں۔
حامد کرزئی