کراچی (خصوصی رپورٹ) غریب بھارتی خواتین اپنی ”کوکھ“ کرائے پر دینے لگیں۔ امت کے مطابق معاوضے میں ڈھائی سے 6 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔ کمرشل سروگیسی صنعت بن گئی۔ یورپ اور امریکہ سے بڑی تعداد میں بے اولاد جوڑے بھارت پہنچنے لگے۔ تعلیمی اخراجات کے لئے کنواری طالبات بھی یہ کام کرتی ہیں۔
کوکھ/کرائے