مولانا لدھیانوی دعوت کے بغیر اے پی سی میں پہنچ گئے، چہ میگوئیاں

Mar 01, 2013


اسلام آباد (آن لائن) اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی جب آل پارٹیز کانفرنس میں دوسرے سیشن میں اچانک ہال میں آئے تو چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں کیونکہ اہلسنت والجماعت کا نام ان 30 جماعتوں کی فہرست میں موجود نہیں تھا جن کو دعوت دی گئی تھی۔

مزیدخبریں