لاہور (خصوصی نامہ نگار) مقامی ہسپتال میں زیر علاج مولانا قاری عبدالوکیل صدیقی خانپوری کی جماعت اہلحدیث کے امیر مولانا حافظ عبدالغفار روپڑی حافظ عبدالوہاب شکیل الرحمان ناصر اور مولانا بشیر سلفی نے عیادت کی۔
مولانا عبدالوکیل صدیقی علیل ہو گئے، ہسپتال داخل
Mar 01, 2013