لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ق) کی صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ناصر رمضان گجر نے چودھری پرویز الہٰی کو مسلم لیگ (ق) پنجاب کا صدر اور چودھری ظہیر الدین کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویز الہٰی کی مسلم لیگ ملک اور قوم کے لئے خدمات کارکنوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔