لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمود الحسن نے کہا کہ حمزہ شہباز شریف کا لیپ ٹاپ کی تقسیم قابل تحسین کارنامہ ہے۔ وہ دن دور نہیں جب کرپٹ اتحادی ٹولہ سے قوم کی جان چھوٹ جائیگی۔
حمزہ شہباز کے اقدامات قابل تحسین ہیں: ملک محمود الحسن
Mar 01, 2013