لاہور(کلچرل رپورٹر)لالی ووڈ فلم ”دل پرائے دیس میں“ کے پریمیئر شو میں چیئرمین فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن سید نور سمیت شوبز سے تعلق رکھنی والی اہم شخصیات کی شرکت۔ لالی ووڈ فلم ”دل پرائے دیس میں“ کے پریمیئر کا انعقاد میٹرو پول سینما میں کیا گیا جبکہ فلم کی نمائش یکم مارچ سے شروع کی جائیگی۔