اسلام میں صلوٰة باجماعت حصولِ معرفت ہی کا سرچشمہ نہیں اسکی قدروقیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ صلوٰة اجتماعی سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے، جو انسان اور انسان کے درمیان قائم ہیں، اپنی وحدت کی ترجمانی کریں۔
(ماخوذ از ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
(ماخوذ از ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
Mar 01, 2013