بین الاقوامی سیکورٹیز کیشن کا اجلاس ، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پاکستان کی نمائندگی کی

لاہور (کامرس رپورٹر )  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  کے وفدنے بین الاقوامی  سیکورٹیز کمیشن  کے  اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ بین الاقوامی  سیکورٹیز کمیشن کا  اجلاس  برادر اسلامی ملک ملائیشیا کے دارلحکومت کوالامپور میں منعقد  ہوا  جس میں  ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش چیلنجز  سے عہدہ برا ہونے کی حکمت عملی پر  غورکیا گیا  اورممبر ممالک نے  انظباطی ڈھانچے    کی بہتری کے لیے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...