جامشورو: دو گاڑیوں میں تصادم 8 افراد جاںبحق، 3 زخمی

Mar 01, 2014

جام شورو (نوائے وقت رپورٹ) جام شورو  میں پر سپر ہائی وے  پر لونی کوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی وصی حیدر  کے مطابق لونی کوٹ کے قریب دو گاڑیوں کے ٹکرانے سے حادثہ ہوا۔ ایک گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا، گاڑی بے قابو ہو کر دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔

مزیدخبریں