بغداد(آن لائن)عراق میں سلسلہ وار کار بم دھماکوں اور ایک چیک پوائنٹ پر حملے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ پہلا حملہ بلد روز نامی شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں ہوا۔ گیارہمارے گئے،ایک خودکش حملہ آور نے بارودی کار چیک پوائنٹ پر اڑا دی۔ آٹھ اہلکار ہلاک جبکہ 15دیگر زخمی ہوئے۔