سیادت انسانی

Mar 01, 2015

فرمان اقبال

 ایک مدت سے ہم سن رہے ہیں کہ قرآن کامل کتاب ہے اور خود اپنے کمال کا مدعی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کے کمال کو عملی طور ثابت کیا جائے کہ سیادت انسانی کیلئے تمام ضروری قواعد اس میں موجود ہیں ۔     
(صوفی غلام تبسم کے نام خط 1925ئ)

مزیدخبریں