کوئٹہ (رائٹر) بلوچستان کے حکام نے ایرانی کالعدم گروپ جیش العدل کے ایک رہنما کو بس میں سفر کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات سکیورٹی حکام نے بتائی۔ ابھی اس بات کا علم نہیں کہ حکام سلام ریگی کو ایران کے حوالے کریں گے یا نہیں۔ اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے دوسرے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ریلی پر پاکستان ایران میں خودکش دھماکے کرانے، عراق اور شام میں عسکریت پسند بھیجنے کا الزام ہے۔
سلام ریگی
بلوچستان : حکام نے کالعدم جیش عدل کے رہنما سلام ریگی کو گرفتار کر لیا
Mar 01, 2015