”قوانین پر عمل کیوں کیا“ رکن بورڈ آف گورنر نے ائرہوسٹس کو معطل کرا دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کے قوانین پر عملدرآمد کی سزا ائرہوسٹس کو معطلی کی صورت ملی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی آر طیارے میں اسلام آباد، لاہور پرواز میں چائے کی سہولت نہیں۔ رکن بورڈ آف ڈائریکٹر نے چائے مانگی۔ پی آئی اے قوانین کے مطابق ایئرہوسٹس نے چائے نہیں دی۔ رکن بورڈ آف ڈائریکٹر نے ایئرہوسٹس کو معطل کرا دیا۔
ائرہوسٹس

ای پیپر دی نیشن