لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سیاست اب کاروبار بن چکا ہے۔ چھانگا مانگا کی سیاست کے بانی اس کاروبار کو کبھی بند نہیں ہونے دینگے۔ جب تک ریاستی طاقت کے خریدار بازار میں ہیں یہاں سیاست کا کاروبار چلتا رہے گا۔
طاہرالقادری
”چھانگا مانگا“ کی سیاست کے بانی سیاست کا ”کاروبار“ بند نہیں ہونے دینگے: طاہرالقادری
Mar 01, 2015