تحریک انصاف نے سینٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

Mar 01, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے سینٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ محسن عزیز، شبلی فراز، نعمان وزیر، لیاقت ترکئی، ثمینہ عابد، جے کے ولیم امیدوار ہوں گے جبکہ کورنگ امیدواروں کو کاغذات واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزیدخبریں