لاہور(آئی این پی) پاکستان کی سابقہ اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد بشیر خٹک نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ عمران خان نے گزشتہ دنوں وینا ملک اور ان کے شوہر سے دبئی میں ملاقات کی تھی۔
وینا ملک او راسد خٹک کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
Mar 01, 2015