کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءراﺅشہاب الدین نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے سینٹ انتخابات میں دھاندلی کے پیش نظر اے پی سی بلوانے کا فیصلہ خوش آئندہ ہے اس فیصلے کو تمام جماعتوں کے قائدین نے ہرایا ملک سے دھاندلی کرپشن مہنگائی توانائی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے۔