کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر پالپا کیپٹن عامر ہاشمی نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینئر ناصر جنجوعہ نے دھمکیاں دیں۔ سندھ رینجرز دھمکیوں کی تحقیقات اور ایکشن لے۔ مجھے دی گئی دھمکیوں کو ٹی وی چینلز نے نشر بھی کیا۔
کراچی: پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینئر نے دھمکیاں دیں‘ صدر پالپا عامر ہاشمی کا ڈی جی رینجرز کو خط
Mar 01, 2016