اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) اپٹما نے انرجی پر سرچارج ختم اور گیس کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت نے برآمدی پیکیج دیا ہے، امید کرتے ہیں وہ توانائی کا مسئلہ بھی حل کرے گی۔
اپٹما کا انرجی پر سرچارج ختم اور گیس کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ
Mar 01, 2017