کوہاٹ : حنا شاہین قتل کیس کا مرکزی ملزم بھی گرفتار، ساتوں ملزمان مقتولہ کے رشتے دار ہیں

Mar 01, 2017

کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) حنا شاہین قتل کیس کے مرکزی ملزم محبوب کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم محبوب نے 3 ہفتے قبل حنا کو گھر میں قتل کر دیا تھا۔ گرفتار ملزمان کی تعداد 7 ہو گئی۔ تمام ملزمان مقتولہ حنا شاہین کے رشتہ دار ہیں۔ ملزمان نے حنا شاہین کو دفتر میں کام نہ کرنے سے انکار پر قتل کیا۔

مزیدخبریں