افغان صدر بھارت کی ایما پر ای سی او کا بائیکاٹ کر رہے ہیں: رحمان ملک

Mar 01, 2017

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کو ای سی او کانفرنس میں شرکت کرنی چاہئے تھی۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ صدر اشرف غنی کے پاس اچھا موقع تھا کہ وہ پاکستان آتے اور موجودہ معاملات پر پاکستان کیساتھ بات کرتے۔

مزیدخبریں