کراچی:آئی آئی چندریگر روڈ پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس، ایک ہفتے میں تیسری بار افواہ سے ہلچل مچ گئی

Mar 01, 2017

کراچی (آن لائن)آئی آئی چندریگر روڈ پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیاایک ہفتے میں شہر میں خوف پھیلانے والی یہ تیسری بم کی جھوٹی اطلاع ہے، ایک ہفتے میں تیسری بار بم کی افواہ سے ہلچل مچ گئی۔

مزیدخبریں