کانکری (اے ایف پی) افریقی ملک گنی میں اساتذہ کی طویل ہڑتال اور پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر الفاکونڈے نے 3 وزراء کو برطرف کردیا۔ ان میں تعلیم، سول سروس اور ماحولیات کے وزراء شامل ہیں۔ ان کی جگہ پر نئی تعیناتیاں کی گئی ہیں۔
اساتذہ کی ہڑتال، پرتشدد مظاہرے گنی میں 3 وزراء برطرف
Mar 01, 2017