نیویارک(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ فیس بک‘‘ نے ف لسطینی تنظیم الفتح کا 'پیج بند کردیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک نے فلسطینی صدر محمود عباس کی تنظیم الفتح کا آفیشل پیج بند کردیا ۔
فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا آفیشل پیج بند کردیا
Mar 01, 2017