بیرون ملک مقیم پاکستانی قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت ویزا اور پاسپورٹ امور پر ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں برطانیہ، سعودی عرب متحدہ عرب امارات قطر، بحرین، کویت میں پاکستانی سفیروں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ڈی جی پاسپورٹ چیئرمین نادرا، وزارت داخلہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔ سفیروں نے ویزا پاسپورٹ پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ہیں ۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان بھیجی جانے والی ترسیل زر کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...