اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن اور چیئرمین شپ کیس میں ظفر عزیز کو آج جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ کیس کی سماعت ممبر سندھ غفار سومرو کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ۔
عام لوگ اتحاد پارٹی کی رجسٹریشن‘ چیئرمین شپ کیس کی سماعت، ظفر عزیز کو آج جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع
Mar 01, 2018