پاکستان کا طالبان پر پہلے جیسا اثر و رسوخ نہیں رہا: دفاعی تجزیہ کار

Mar 01, 2018

اسلام آباد (بی بی سی ڈاٹ کام) پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر سعد نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے صدر اشرف غنی کی طرف سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت کا خیرمقدم کرے گا تاہم پاکستان کا طالبان کی قیادت پر اثر و رسوخ کم ہو چکا ہے۔

مزیدخبریں