بلاسودقرض سکیم، کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے سے متعلق سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(آن لائن)وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے ملک بھر کے کسانوں میں بلاسود قرض اسکیم کے تحت 30ہزار سولر ٹیوب ویل کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔بد ھ کو متعلقہ حکام کی جا نب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ملک بھر کے کسانوں میں بلاسود قرض اسکیم کے تحت 30ہزار سولر ٹیوب ویل کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن