پاکستان میں ٹیکس آڈٹ نظام نہ ہونے کے برابر ہے: فیصل اقبال خواجہ

لاہور (پ ر) فیصل اقبال خواجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں آڈٹ نظام نہ ہونے کے برابر ہے اور آڈٹ آفیسرز تربیت یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے مک مکا تک محدود ہوگئے ہیں ، حالانکہ آڈٹ نظام کے ذریعے ہی ملک میں شفافیت اور نکھا رپیدا ہوتا ہے اور ترقی یافتہ ممالک احتسابی نظام کے ذریعے معیشت میں پاور فل بنتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن