پھلروان: ضمنی الیکشن، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار کو 10 ہزار روپے جرمانہ

Mar 01, 2018

پھلروان (نامہ نگار) الیکشن کمشنر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار کو دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ بڑے بینرز اور ہورڈنگ بورڈ لٹکانے کے باعث جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزیدخبریں