لیگی قیادت سے عوام بے پناہ محبت کرتے ہیں: سید توصیف شاہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے میاں نوازشریف کو تاحیات پارٹی قائد اور میاں شہباز شریف کو مرکزی صدر بنائے جانے پر مبارکباد دی ہے،اور کہا ہے کہ لیگی قیادت سے ملک کی 21 کروڑ عوام بے لوث محبت کرتی ہے اور یہ محبت ان کے دلوں سے نہیں نکالی جا سکتی۔ ماضی کے حکمرانوں نے وسائل کو بے دردی سے لوٹا۔ ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن‘ لوٹ مار اور غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...