پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا اجلاس

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کے ممبرز اور سپورٹرز کا ہفتہ وار اجلاس گزشتہ روز پی ایف ایم سنٹرل سیکرٹریٹ میں ہوا۔ جس کی صدارت پی ایف ایم ویمن ونگ پنجاب کی کوآرڈینیٹر مسرت بانو نے کی۔ اجلاس میں 2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں پنجاب میں تنظیم سازی اور ممبر سازی مہم کو تیز تر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور پی ایف ایم چیئرمین ہارون خواجہ کے وژن‘ مشن پروگرام کو عوام الناس تک پہنچانے کے لئے حکمت عملی ترتیب دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...