سٹیج ڈرامہ ’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘ آج سے شروع ہوگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سنہری خان کا نیا ڈرامہ ’’پائلٹ پھڑے گئے‘‘ آج یکم مارچ سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا دیگر کاسٹ میں بندیا، شیلا چودھری، فرخ خان، سلک، آشا خان، مختار حسین، شکیل چن، شجر عباس، اسد مکھڑا، شاہد نوشاد اور لکی شاہ شامل ہیں ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر و ڈاکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔

ای پیپر دی نیشن