پہلا ٹیسٹ : بنگلہ دیش 234پر آئوٹ

لاہور (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 234رنز بناکر آئوٹ ہو گئی ۔ تمیم اقبال نے 126رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 86رنز بنالئے ۔ جیت راول 51اور ٹام لاتھم 35رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ کیویز کو سکور برابر کرنے کیلئے مزید 148رنز درکا ر جبکہ تمام وکٹیں باقی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...