یورپین یونین، برطانیہ کے بریگزیٹ ڈیڈلائن میں توسیع کیلئے تیار

لندن(نوائے وقت رپورٹ)یورپین یونین ، برطانیہ کو بریگزٹ پر عمل درآمد کیلئے مزید وقت دینے لیے آمادگی ظاہر کردی ہے۔بریگزٹ معاہدے کو پارلیمنٹ سے یقینی بنانے کے لیے اگر مزید وقت درکار ہوا تھا اس میں محدود تاخیر کی اجازت دی جائے گی۔یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار نے کہااگر بریگزیٹ کی تاریخ میں تاخیر کی درخواست کی گئی تو اس کے حق میں ترجیحی بنیادوں پر دیکھا جائیگا اور چند ماہ کی توسیع دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن