اسلام آباد(نیوزرپورٹر) مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ یوسف الدوبے کی سربراہی میں 5 رکنی وفد پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کرے گا۔اس ضمن میں پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین سید فخر امام کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔یہ ان کیمرہ اجلاس پیر کو سہ پہر 4 بجے ہوگا۔