وزیر تعلیم کا کھلی کچہری میں غیر حاضر افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی (سٹاف رپورٹر ) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد کابینہ کے ارکان کو صوبے بھر کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کو یقینی بنانا ہے. جو سرکاری افسران آج کی کھلی کچہری میں موجود نہیں ان تمام کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کیلئے چیف سیکرٹری کو کہہ دیا ہے اور ان افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیرپور میں منعقدہ کھلی کچہری میں خطاب کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...