لاہور (پ ر) راجپوت سنگت پاکستان کے چیئرمین رائے عقیل عباس بھٹی نے وفد کے ساتھ دربار حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ پر حاضری دی اور ملکی سلامتی خوشحالی کیلئے دعا کی رائے عقیل عباس نے کہا کہ اولیاء کرام کے آستانے فیض کا سرچشمہ ہیں اولیاء کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کرکے ہم دنیا اور آخرت کو سنوار سکتے ہیں۔