مودی بھارتی مسلمانوں کی نابودی چاہتا ہے : محمدناصراقبال خان

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کاکہنا ہے کہ مودی بھارتی مسلمانوں کی نابودی چاہتا ہے،اس نے بھارت کابٹوارہ کردیا۔بھارتی مسلمانوں کا انجام دیکھتے ہوئے اب ہراقلیت آزادی کیلئے بیدارہوگی۔شدت پسند مودی سانحہ گجرات کی طرح سانحہ دہلی کابھی ماسٹرمائنڈ ہے۔بھارت کروڑوں مسلمانوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا،ان خیالات کا اظہارمرکزی صدر محمدناصراقبال خان ،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضا ایڈووکیٹ ودیگر نے کیا انہوں نے کہا کہ مقتدرقوتوں کوانسانیت کی بقاء وبہبود کیلئے اپناڈبل سٹینڈرڈ ختم کرناہوگا،یورپی حکمران یادرکھیں مسلمانوں کے ساتھ تعصب سے اسلام ختم نہیںہوسکتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...