لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام خواتین سپورٹس فیسٹیول 2 مارچ سے 8 مارچ تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا۔چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی و ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں 12 خواتین کھیلوں کے مقابلے ہونگے جن میں ٹینس، ہاکی، تائیکوانڈو، نیٹ بال، بیس بال، ٹیبل ٹینس، والی بال، جوڈو، سوئمنگ، فٹ بال، سوکر فٹ سال اور ٹین پن بائولنگ شامل ہیں۔
پاکستان سپورٹس بورڈ کا خواتین سپورٹس فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
Mar 01, 2020