سرائے مغل:کاشتکار کا لاکھوں روپے کا ٹرانسفارمر چور چوری

سرائے مغل(نامہ نگار)کاشتکار کا لاکھوں روپے کا ٹرانسفارمر نامعلوم چور چوری کرکے فرار۔فصلیں سوکھنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نواحیء گاوں بہڑوال کلاں کے کاشتکار ملک شکیل کا ٹیوب ویل پر لگا لاکھوں روپے کا 25 kv کا ٹراسفارمر نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے۔جئی دن بجلی بند رہنے سے کاشتکار کی فصلیں سوکھنے لگیں ہیں۔کاشتکار نے جلد از جلد واپڈا سے ٹراسفارمر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن