لاہور (آن لائن) سی او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب احمد گرمانی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شاہد اکرام کی زیرنگرانی عملہ تلفی سگاں آوارہ نے شہر بھر میں 178 آوارہ کتوں کیخلاف کریک ڈائون کیا ۔ لاہور میں 102 کتے بذریعہکارتوس اور 76 کتے بذریعہ زہرتلف کئے گئے ۔ حکام کی جانب سے کہا گیا ہے صوبائی دارالحکومت لاہور میں عوام الناس کی حفاظت کیلئے کتے مار مہم جاری رہے گی۔
لاہور میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن 102 کارتوس، 76 زہر سے تلف
Mar 01, 2020