بھارت کی شمالی ریاست میگھالیہ میں جھڑپوں کے دوران تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مشتعل ہجوم نے متنازعہ شہریت ترمیی ایکٹ کےخلاف مظاہرہ کرنے والے قبائلی گروپوں پر حملہ کردیا۔
ریاستی دارالحکومت Shillong میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔