ترک نژاد نوجوان کی فائرنگ: میکسیکو میں 11 افراد قتل

میکسیکو سٹی (نوائے وقت رپورٹ)  میکسیکو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 11  افراد کو ہلاک‘  خاتون  اور لڑکے کو زخمی  کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی  کے مطابق ٹرک  سوار مسلح شخص نے ریاست جیلیسکو میں گھر کے سامنے موجود افراد پر فائرنگ  کی جس سے 11  افراد ہلاک ہوگئے۔  ریاستی  پراسیکیوٹر کے مطابق حملہ آور ترک نژاد نوجوان تھا۔ پولیس فورس  نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...