لاہور(سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 11روپے اضافے سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے228روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت 11روپے کلو مہنگا انڈے153روپے درجن
Mar 01, 2021