ملتان (نیوز رپورٹر)آستانہ عالیہ حضرت پیر رمضان شاہ قریشیؒرشید آباد میں حضرت سیدنا علی المرتضیؓ ولادت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ضیاء الدین قریشی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری الحاج محمد اشرف قریشی،ڈویژنل امن کمیٹی کے رکن زاہد بلال قریشی ،محمد عمران قریشی، کامران قریشی علی رضا رمضانی ،میاں محمد سلیم قریشی محمد سلیمان میاں محمد حامد اکرام نیازی کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی۔