قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد  آفریدی کی41ویں برس کے ہوگئے 

Mar 01, 2021

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد آفریدی کی41ویں سالگرہ یکم مارچ پیر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں کوہاٹ سمیت ملک بھر میں شاہد آفریدی کے مداحوں اور کرکٹ شائقین کی جانب سے سالگرہ کی رنگا رنگ تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس میں کیک کاٹے جائیں گے اور شاہد آفریدی کی درازی عمر کیلئے دعائیں کی جائیں گی ۔

مزیدخبریں